سپریم کورٹ نے ملک میں قرض وصولی سے متعلق میکنزم کے بارے میں مرکزی حکومت سے آج مزید واضح تفصیلات پیش کرنے کا حکم دیا۔چیف جسٹس تیرتھ سنگھ ٹھاکر کی صدارت والی تین رکنی بنچ نے
مشہور وکیل
پرشانت بھوشن کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے قرض وصولی سسٹم کا مطالعہ کرنے کا
مرکزی حکومت کو حکم دیا۔مسٹر بھوشن نے عرضی میں کہا ہے کہ این پی 1.85 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ہوگئی ہے۔